شمال مشرقی ریاستہائے متحدہ

شمال مشرقی ریاستہائے متحدہ (Northeastern United States) جسے امریکی شمال مشرق (American Northeast) بھی کہا جاتا ہے ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک جغرافیائی خطہ ہے جو شامل میں کینیڈا سے متصل ہے۔ اس کے مشرق میں بحر اوقیانوس اور جنوب میں جنوبی ریاستہائے متحدہ اور مغرب میں وسط مغربی ریاستہائے متحدہ واقع ہے۔

شمال مشرقی ریاستہائے متحدہ

آبادیات

ترمیم
آبادی، زمینی رقبہ اور کثافت
درجہ[ا] ریاست
ڈویژن/علاقہ
آبادی
(2015 تخمینہ)
زمینی رقبہ
(مربع میل)
کثافت
(مربع میل)
جغرافیائی
ترتیب
43   روڈ آئلینڈ 1,056,298 1,034 1,017.1 NEng
15   میساچوسٹس 6,794,422 7,800 858.0 NEng
29   کنیکٹیکٹ 3,590,886 4,842 742.6 NEng
41   نیو ہیمپشائر 1,330,608 8,953 147.8 NEng
49   ورمونٹ 626,043 9,217 68.0 NEng
42   میئن 1,329,328 30,843 43.1 NEng
2        نیو انگلینڈ 14,727,585 62,688 233.2 NEast
11   نیو جرسی 8,899,339 7,354 1,210.1 MdAtl
4   نیویارک 19,651,127 47,126 420.1 MdAtl
6   پنسلوانیا 12,773,801 44,743 285.5 MdAtl
1        وسط اوقیانوسی 41,324,267 99,223 416.5 NEast
1        شمال مشرقی 55,943,073 161,912 345.5 USA
درجہ میٹروپولیٹن علاقہ ریاست (ریاستیں) آبادی
(2010 مردم شماری)
1 نیو یارک کنیکٹیکٹ، نیو جرسی، نیویارک، پنسلوانیا 18،897،109
2 ڈیلاویئر ویلی ڈیلاویئر، میری لینڈ، نیو جرسی، پنسلوانیا 6،051،170
3 بوسٹن میساچوسٹس، نیو ہیمپشائر، روڈ آئلینڈ 4،552،402
4 پٹسبرگ پنسلوانیا 2،356،285
5 پروویڈنس میساچوسٹس، روڈ آئلینڈ 1،600،852
6 ہارٹفورڈ کنیکٹیکٹ 1،212،381
7 بفیلو-نیاگرا فالز نیویارک 1،135،509
8 روچیسٹر نیویارک 1،054،323
9 برج پورٹ کنیکٹیکٹ 933،835
10 ووسٹر میساچوسٹس، کنیکٹیکٹ 923,762

[1]

درجہ شہر ریاست آبادی
(2012 اندازہ۔)
شہری علاقہ (کلومیٹر2) کثافت آبادی /کلومیٹر2
(2012 تخمینہ۔)
1 نیویارک شہر نیویارک 8,336,697 784 10,640
2 فلاڈیلفیا پنسلوانیا 1,537,211 347 4,394
3 بوسٹن میساچوسٹس 636,479 125 4,980
4 پٹسبرگ پنسلوانیا 306,211 144 2,140
5 نیوآرک نیو جرسی 277,727 63 4,424
6 بفیلو نیویارک 259,384 105 2,569
7 جرسی شہر نیو جرسی 254,441 38 6,462
8 روچیسٹر نیویارک 210,855 93 2,369
9 یونکرز نیویارک 198,449 18 4,188
10 ووسٹر میساچوسٹس 182,669 97 1,808

[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Population and Housing Occupancy Status: 2010 - United States -- Metropolitan Statistical Area; and for Puerto Rico more information 2010 Census National Summary File of Redistricting Data"۔ 2010 United States Census۔ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو, Population Division۔ April 14, 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ July 25, 2011 
  2. "American FactFinder"۔ U.S. Census Bureau۔ اخذ شدہ بتاریخ July 25, 2011 
  1. Where each state, division and region ranks among the فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ کثافت آبادی.

42°N 73°W / 42°N 73°W / 42; -73