ملا شمس الدین فناری یا ملا فناری (پ۔ 1350ء، ما ورا النہر – و۔ 1430، بورصہ) کا اصل نام محمد بن حمزہ الفناری تھا، مسلمان عالم دین، محقق اور سلطنت عثمانیہ کے پہلے شیخ الاسلام تھے۔

ملا  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شمس الدین فناری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1350[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بورصہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 مارچ 1431 (80–81 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بورصہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
عثمانی شیخ الاسلام   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1424  – 1430 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
فخر الدین عجمی  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ فقیہ،  قاضی،  مفسر قرآن  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حنفی،  تفسیر قرآن،  منطق  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

سوانحترميم

شمس الدین فناری تقریباً 1350ء میں ماورا النہر کے علاقے میں پیدا ہوئے، جہاں سے وہ اناطولیہ ہجرت کر گئے۔ اس کا اصل نام صدر الدین محمود ہے۔ ان کے والد، محمد حمزہ بی احمد تصوف سے منسلک تھے اور ایک ماہر لڑاکا بھی تھے۔ انھون نے نام میں فناری/فیناری کا اضافہ برنسا کے یینیشیر علاقے میں واقع فینر شہر سے لیا، یا اپنے والد کے لڑاکا ہونے کی وجہ سے۔ فناری نے چھوٹی عمر سے ہی والد کی صحبت میں تصوف میں دل لگا لیا تھا، مولانا علاؤدین کے مدرسہ میں تعلیم کے دوران میں، جمال الدین اکسیر اور حمید الدین سے پڑھا۔ اس کے بعد مصر چلے گئے، نامور حنفی فقہیہ اکمل الدین بابرتی سے فقہ کی تعلیم حاصل کی۔

کتابیںترميم

  • عرفان
    • مصباح الانس بین المعقول و المشهود
    • تعلیقہ بر اصطلاحات الصوفیہ ملاعبدالرزاق کاشانی
    • شرح الرباعی لابن العربی
  • فقہ و اصول
    • فصول البدائع فی اصول الشرائع
    • شرح تلخیص الجامع الکبیر
    • عویصات الافکار فی اختیار اولی الابصار
    • شرح فرائض سجاوندی
    • مرشد المصلی
    • مقدمة الصلوة
  • منطق
    • الفوائد الفناریہ
    • شرح کتاب ایساغوجی

  • ادبیات عرب
    • اساس التصریف
    • شرح رسالة الاثیریة
    • شرح المصباح فی النحو
    • شرح الفوائد الغیاثیة
    • حواشی شرح چغمینی
    • حاشیہ کتاب حرز الامانی و وجہ التهانی
    • تعلیقات مفتاح العلوم
    • حاشیہ بر الضوء اللامع
  • تفسیر قرآن
    • عین الاعیان فی تفسیر القرآن
  • کلام
    • شرح المواقف

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hh7xdv — بنام: Molla Şemseddin Fenari — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. General Diamond Catalogue ID: https://opac.diamond-ils.org/agent/18992 — بنام: محمد بن حمزة الفناري، 1350‒1431
  3. بنام: Muhammed b. Hamza b. Muhammed Şemseddîn el- Fenârî — CONOR.BG ID: https://opac.bg.cobiss.net/opac7/conor/59574629