شمشاد ستار بچانی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2002 سے 2013 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہیں۔

شمشاد ستار بچانی
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

وہ 2002 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کے طور پر حلقہ NA-223 (حیدرآباد-VI) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ انھوں نے 50,624 ووٹ حاصل کیے اور آزاد امیدوار ادیبہ گل مگسی کو شکست دی۔ [1] وہ 2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں پی پی پی کی امیدوار کے طور پر حلقہ این اے 223 (ٹنڈو اللہ یار-کم-مٹیاری) سے قومی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔ انھوں نے 84,669 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کی امیدوار ادیبہ گل مگسی کو شکست دی۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2002 election result" (PDF)۔ ECP۔ 26 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2018 
  2. "2008 election result" (PDF)۔ ECP۔ 05 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2018