شمعون بن لکیش
ربی شمعون بن لکیش (عبرانی: שמעון בן לקיש; آرامی: שמעון בר לקיש شمعون بار لکیش یا بارِ لکیش المعروف ”ریشِ لکیش“) ایک آمورائیم اور دانشمند یہودی تبصرہ نگار تھے۔ انھوں نے تورات کی تعلیمات کی ترسیل میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ شمعون نسل ثانی کی اہم ”آمورا“ شخصیت تصور کیے جاتے ہیں۔
شمعون بن لکیش | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 200ء بصری، سوریہ |
وفات | 275ء بصری، سوریہ |
مذہب | یہودیت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ربی [1][2][3] |
درستی - ترمیم |
سوانح حیات
ترمیمربی شمعون بصری کے مشرقی حصہ دریائے اردن میں سنہ 200ء میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بعد میں رہائش صفوریہ میں اختیار کرلی تھی۔ ان کے والد کے علاوہ ان کے آبا و اجداد کا کسی کو علم نہیں ہے۔[4]