سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی

شمیم عالم خان

معلومات شخصیت
پیدائش 18 اگست 1937ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیلانگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 دسمبر 2021ء (84 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 اگست 1991  – 9 نومبر 1994 
عملی زندگی
مادر علمی اسٹاف کالج، کیمبرلی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
پاکستان ملٹری اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1965ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نشان امتیاز  
 ستارہ بسالت
 گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر
 ستارہ جرات  
 ہلال امتیاز    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

فیملی

ترمیم
فائل:Shamimbalam khan (cropped).jpg
شمیم عالم خان کی والدہ کی قبر کے کتبے کا عکس

جنرل ریٹائرڈ شمیم عالم خان کے والد محبوب عالم خان متحدہ ہندوستان میں سروے سپروائزر تھے شمیم عالم 9 بھائی تھے اور تمام بھائی افواج پاکستان میں اعلیٰ خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ان میں بریگیڈیئر ظاہر عالم خان، کرنل فیروز عالم خان، سکوارڈن لیڈر شعیب عالم خان، جنرل شمیم عالم خان، وائس ایڈمرل شمعون عالم خان، ونگ کمانڈر آفتاب عالم خان، فلائٹ آفیسر مشتاق عالم خان، کیپٹن اعجاز عالم خان، لیفٹیننٹ جنرل جاوید عالم خان نے فوج میں خدمات انجام دیں، ان میں سے ایک بھائی نے 1967ء میں بھارت کے خلاف ایک معرکے میں جام شہادت نوش کیا جبکہ ایک بھائی نے 1971ء کی جنگ میں شہادت پائی

وفات

ترمیم

شمیم عالم خان نے 9 دسمبر 2021ء کو وفات پا گئے ، 10 دسمبر کو راولپنڈی میں تدفین کی گئی ،

  1. بنام: Shamim Allam — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022