شنگلی بالا پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں ایک گاؤں ہے۔ جو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر بٹگرام سے 4 کلومیٹر دور واقع ہے


اردو: شنگلی پائیں پشتو: شنګلې پائېن
کوزہ شنگلو
گاؤں
ملک پاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
منطقۂ وقتPST (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ0997

شنگلی پائیں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام کا ایک گاؤں ہے۔ یہ گاؤں پیشورہ یونین کونسل کا حصہ ہے اور تحصیل بٹگرام میں واقع ہے اور ضلعی ہیڈ کوارٹر بٹگرام سے تقریبا 5 پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر شاہراہ ریشم (قراقرم ہائیوے) کے ساتھ واقع ہے۔