شوبھا ڈے
شوبھا ڈے( پیدائش: 7 جنوری 1948) ایک بھارتی ناول نگار اور کالم نگار ہیں۔ وہ اپنے افسانوں میں سوشلائٹس اور سیکس کی تصویر کشی کے لیے مشہور ہیں، جس وجہ سے انھیں " جیکی کولنس آف انڈیا" کہا جاتا ہے۔
شوبھا ڈے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 جنوری 1948ء (76 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی |
پیشہ | صحافی ، مصنفہ ، اشرافیہ ، ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][2][3] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/133384063 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2020
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2016923215 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/204969315