شونا لوگ /ˈʃnə/ ایک بنتو نسلی گروہ ہیں جو جنوبی افریقہ سے تعلق رکھتے ہیں، بنیادی طور پر زمبابوے میں رہتے ہیں جہاں وہ آبادی کی اکثریت میں ہیں۔ اس کے علاوہ موزمبیق، جنوبی افریقہ اور دنیا بھر میں آباد ہیں۔

شونا
کل آبادی
ت ایک کروڑ چھہتر لاکھ[1]
گنجان آبادی والے علاقے
 زمبابوےایک کروڑ تیس لاکھ (2019)[1]
 موزمبیقتیئیس لاکھ[2][3]
 جنوبی افریقادس سے بیس لاکھ (2020)
 زیمبیا30,200[4][5]
 مملکت متحدہ200,000 (2011)[6]
زبانیں
شونا، انگریزی
مذہب
عیسائیت، شونا کا روایتی مذہب
متعلقہ نسلی گروہ
کالنگا؛ وینڈا اور دیگر بنتو

شونا زبان کے پانچ بڑے گروہ ہیں: مانیکا، کارنگا، زیزورو، کوریکور اور نداو۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Ehnologue: Languages of Zimbabwe آرکائیو شدہ 2016-03-04 بذریعہ وے بیک مشین, citing Chebanne, Andy and Nthapelelang, Moemedi. 2000. The socio-linguistic survey of the Eastern Khoe in the Boteti and Makgadikgadi Pans areas of Botswana.
  2. "Ethnologue: Languages of Mozambique"۔ 21 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2015 
  3. "Ethnologue: Languages of Botswana"۔ 29 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2015 
  4. "Ethnologue: Languages of Zambia"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2015 
  5. "South Africa | Joshua Project"۔ joshuaproject.net 
  6. Zimbabwe — Mapping exercise (PDF)۔ London: International Organization for Migration۔ December 2006۔ 16 جولا‎ئی 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ 

حوالہ جات