سیاست دان

شوکت بسرا ولد نبی احمد بسرا بہاولنگر میں یکم مارچ 1966ء کو پیدا ہوئے، کراچی یونیورسٹی سے ایل ایل بی کیا، 2008ء میں بہاولنگر سے پیپلز پارٹی کی جانب سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے، پاکستان پیپلز پارٹی نے شوکت بسرا کو جولائی میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزام میں پارٹی سے نکال دیا تھا۔ تاہم وہ 13 دسمبر 2018ء کو پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے شوکت بسرا کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 30 جنوری 2020ء کو مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں دی گئیں،

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات