جامعہ کراچی
گورنمنٹ یونیورسٹی ، پاکستان کے صوبہ سندھ ، کراچی میں 1951 میں قائم ہوئی
(کراچی یونیورسٹی سے رجوع مکرر)
کراچی میں قائم پاکستان کی ایک بڑی جامعہ ہے۔1951ء میں اس عظیم جامعہ کی بنیاد رکھی گئی۔ جامعہ کراچی میں اس وقت 52 شعبہ جات، 17 تحقیقی ادارے اور 97 الحاق شدہ کالج شب و روز فروغ علم کے لیے کوشاں ہیں۔ ڈاکٹر خالد محمود عراقی موجودہ شیخ الجامعہ کے فرائض انجام سے رہے ہیں۔
![]() | |
شعار | رَبِّ زِدْنيِ عِلْماً (عربی) |
---|---|
اردو میں شعار | "اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما" |
قسم | سرکاری جامعہ |
قیام | جون 1951 |
چانسلر | وزیر اعلیٰ سندھ |
وائس چانسلر | ڈاکٹر خالد محمود عراقی |
انتظامی عملہ | +2500 [1] |
طلبہ | +24,000 (صرف ایک کیمپس) [1] |
مقام | کراچی، ، پاکستان ![]() |
کیمپس | 1,800 acre (7.3 کلومیٹر2) [1] |
وابستگیاں | HEC, UGC |
ویب سائٹ | www.uok.edu.pk |
مزید دیکھیے ترميم
- ڈاکٹر ابو بکر احمد حلیم
- ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی
- ڈاکٹر محمود حسین خان
- ڈاکٹر پیرزادہ قاسم
- ڈاکٹر جمیل جالبی
بیرونی روابط ترميم
- جامعہ کراچیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ku.edu.pk (Error: unknown archive URL)
- جامعہ کراچی