شوکت خانم میموریل ہسپتال
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
شوکت خانم میموریل ہسپتال و لیبارٹری سینٹر پاکستان کا سب سے بڑا اور پہلا کینسر کا مفت علاج کرنے والا ادارہ ہے جو 1994ء میں پاکستانی کرکٹ کھلاڑی عمران خان نے اپنی والدہ شوکت خانم کی یاد میں بنایا۔
شوکت خانم میموریل ہسپتال و لیبارٹری سینٹر | |
---|---|
جغرافیہ | |
مقام | لاہور پشاور |
تنظیم | |
فنڈنگ | زکوۃ و خیرات |
ہسپتال کی قسم | کینسر ہسپتال |
خدمات | |
بستر | 195 |
تاریخ | |
قیام | دسمبر 1994 |
روابط | |
ویب سائٹ | http://www.shaukatkhanum.org.pk |