شکاری (انگریزی: Shikari) بالی وڈ کی 1946ء میں رلیز ہونے والی ایک فلم تھی جس کے اہم کردار اشوک کمار، کشور کمار، پارو دیوی اور ویرا تھے۔ اس کے پس پردہ گلوکار ایس ڈی برمن تھے۔ [1][2]

شکاری
Shikari
ہدایت کارسواک بی واچا
پروڈیوسرفلمستان لمیٹڈ
تحریرسعادت حسن منٹو
ستارےاشوک کمار
کشور کمار
ویرا
پارو
راما شكول
لیلا مشرا
وی ایچ ڈیسائی
موسیقیانیل چندر سین گپتا
ایس ڈی برمن
ایڈیٹردتارام پائے
تاریخ نمائش
1946
ملکبھارت
زبانہندی زبان

حوالہ جات

ترمیم
  1. "-"۔ Gomolo.com۔ 14 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2013 
  2. Rajadhyaksha، Ashish؛ Willemen، Paul (1999)۔ Encyclopaedia of Indian cinema۔ British Film Institute۔ مؤرشف من الأصل في 2018-12-25۔ اطلع عليه بتاريخ 2013-04-25