شہباز خیل

شیخ بدین پہاڑی سلسلے کے عقب میں انتہائی اہم تجارتی مقام (انڈس ہائی وے) پر واقع قصبہ ہے جسکی آبادی پچاس ہزار کے لگ بھگ ہے۔

شہباز خیل (انگریزی : Shahbaz Khel) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع لکی مروت میں واقع ہے۔ شہباز خیل یونین کونسل درہ پیزو کا اہم قصبہ ہے۔[1]


Shahbaz Khel
شہباز خیل
سرکاری نام
Shahbaz Khel Lakki Marwat
شہباز خیل لاری آدہ
ملکپاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعضلع لکی مروت
تحصیلتحصیل غزنی خیل
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
یونین کونسلدرہ پیزو

شہباز خیل قوم کی تفصیل

ترمیم

شہباز خیل قوم کی تفصیل اس طرح ہے

شونڑی بابا کا بیٹاشہ دم تھا۔شہ دم کے دوبیٹے شہباز اور شہاب الدین تھے۔شہباز کی اولاد شہبازخیل کہلائی اور شہاب الدین کی اولاد شہ دم(داداکے نام پہ) کہلائی۔اب شہباز کے چار بیٹے تھے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Shahbaz Khel, Punjab"