شہباز خیل
شیخ بدین پہاڑی سلسلے کے عقب میں انتہائی اہم تجارتی مقام (انڈس ہائی وے) پر واقع قصبہ ہے جسکی آبادی پچاس ہزار کے لگ بھگ ہے۔
(شہباز خیل، پنجاب سے رجوع مکرر)
شہباز خیل (انگریزی : Shahbaz Khel) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع لکی مروت میں واقع ہے۔ شہباز خیل یونین کونسل درہ پیزو کا اہم قصبہ ہے۔[1]
Shahbaz Khel | |
---|---|
شہباز خیل | |
سرکاری نام | |
شہباز خیل لاری آدہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
ضلع | ضلع لکی مروت |
تحصیل | تحصیل غزنی خیل |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
یونین کونسل | درہ پیزو |
شہباز خیل قوم کی تفصیل
ترمیمشہباز خیل قوم کی تفصیل اس طرح ہے
شونڑی بابا کا بیٹاشہ دم تھا۔شہ دم کے دوبیٹے شہباز اور شہاب الدین تھے۔شہباز کی اولاد شہبازخیل کہلائی اور شہاب الدین کی اولاد شہ دم(داداکے نام پہ) کہلائی۔اب شہباز کے چار بیٹے تھے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Shahbaz Khel, Punjab"
|
|