شہرستان مہران (انگریزی: Mehran County) ایران کا ایک شہرستان ایران جو صوبہ ایلام میں واقع ہے۔[1]


شهرستان مهران
شہرستان ایران
ملک ایران
صوبہصوبہ ایلام
دارالحکومتمھران
بخش (Districts)Central District، Salehabad District
آبادی (2006)
 • کل23,878
منطقۂ وقتایران معیاری وقت (UTC+3:30)
 • گرما (گرمائی وقت)ایران معیاری وقت (UTC+4:30)
شہرستان مہران can be found at GEOnet Names Server, at this link, by opening the Advanced Search box, entering "9205935" in the "Unique Feature Id" form, and clicking on "Search Database".

تفصیلات

ترمیم

شہرستان مہران کی مجموعی آبادی 23,878 افراد پر مشتمل ہے۔ 10 تیر سنہ 1365 ھ ش کو غازیان اسلام نے ایک برق آسا کاروا ئي کرکے ایران کے سرحدی شہر مہران کو صدامی فوجیوں کے چـنگل سے آزاد کرالیا۔ اس کامیاب کارروائی کے دوران صدامی فوجیوں کو بہت زيادہ جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ مہران شہر کی آزادی کے بعد جاری ہونے والے اعداد شمار کے مطابق اس کاروائي میں عراق کی جارح افواج کے دس ہزار سے زیادہ سپاہی ہلاک اور زخمی ہوئے جبکہ ایک ہزار دوسو دس فوجیوں کو قیدی بنالیا گيا۔ اس درمیان ایک سو دس ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ کردی گئیں جبکہ 65 سے زيادہ ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں اور ديگر جنگی سازوسامان صحیح و سالم حالت میں غازیان اسلام کے ہاتھ لگا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mehran County"