شہزادہ محمد گشتاسپ خان
شہزادہ محمد گشتاسپ خان ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔
شہزادہ محمد گشتاسپ خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمخان نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-15 مانسہرہ-کم-تورغر سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 105,249 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے 80,382 ووٹ حاصل کیے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "NA-15 - Mansehra Torghar"۔ Dunya News۔ 9 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024