این اے-15 (مانسہرہ مع تورغر)

این اے-15 (مانسہرہ مع تورغر) پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ ضلع مانسہرہ کا کچھ حصہ اور پورے ضلع تورغر پر محیط ہے۔ حلقہ پہلے 1977ء سے 2018ء تک این اے-21 (مانسہرہ-2) کے نام سے جانا جاتا تھا جس نے اسی علاقے کا احاطہ کیا، تورغر 2011ء تک ضلع مانسہرہ کا حصہ رہا۔ 2018ء میں حلقہ بندیوں کے بعد نام تبدیل کر کے این اے-14 (مانسہرہ مع تورغر) کر دیا گیا۔

این اے-15 (مانسہرہ مع تورغر)
NA-15 Mansehra-cum-Torghar
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع مانسہرہ کی تحصیل اوگی اور تحصیل مانسہرہ (جزوی) مع ضلع تورغر کی تحصیل دربند، تحصیل تنول اور تحصیل بفہ پکھل (جزوی)۔
ووٹر645,049 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔14 (مانسہرہ۔2)

اراکین پارلیمان

ترمیم

1977-ء2002ء: این اے-21 (مانسہرہ-II)

ترمیم
الیکشن رکن پارٹی
1977 میاں گل امیرزیب پی پی پی
1985 آزاد
1988 شہزادہ امان کمرہ پی پی پی
1990 خالق داد خان آئی جے آئی
1993 میاں گل اورنگزیب مسلم لیگ ن
1997 عدنان اورنگزیب مسلم لیگ ن

2002ء–2018ء: این اے-21 (مانسہرہ-II)

ترمیم
الیکشن رکن پارٹی
2002 مولانا عبد المالک ایم ایم اے
2008 لائق محمد خان ایم ایم اے
2013 محمد صفدر اعوان مسلم لیگ (ن)

2018 ءسے: این اے-14 (مانسہرہ-کم-تورغر)

ترمیم
الیکشن رکن پارٹی
2018 محمد سجاد اعوان مسلم لیگ (ن)

تفصیلی نتائج

ترمیم

2002ء کے عام انتخابات

ترمیم
پاکستان کے عام انتخابات، 2002ء: NA-21 (Mansehra-II) [2]
جماعت امیدوار ووٹ %
  ایم ایم اے مولانا عبد المالک 46,311 44.62
آزاد (سیاست دان) فیض محمد خان 25771 24.83
  پی ایم ایل ق نوابزادہ صلاح الدین 24,557 23.66
  پی ایم ایل ن طاہر علی 7,158 6.89
فاتح امیدوار کی عددی برتری 20540 19.79
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 103,797 34.04
متحدہ مجلس عمل کامیاب از PML (N)

کل 1,836 ووٹ رد ہوئے۔

2008ء کے عام انتخابات

ترمیم
پاکستان کے عام انتخابات، 2008ء: NA-21 (Mansehra-II) [3]
جماعت امیدوار ووٹ %
  ایم ایم اے لیق محمد خان 36,629 26.56 -18.06
  پی ایم ایل زر گل خان 31,774 23.03
  پی ایم ایل ق طاہر علی 29,911 21.68 +14.79
  پی پی پی نوابزادہ صلاح الدین سعید 28,234 20.47
آزاد (سیاست دان) پروفیسر ڈاکٹر علی اصغر شاہ 4500 3.26
آزاد (سیاست دان) نیاز محمد خان 3482 2.53
آزاد (سیاست دان) مولانا ربنواز طاہر 1977 1.43
آزاد (سیاست دان) بہرام خان 635 0.46
آزاد (سیاست دان) امجد سالار خان 555 0.40
آزاد (سیاست دان) محمد مسکین 251 0.18
فاتح امیدوار کی عددی برتری 4855 3.53
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 137,948
ایم ایم اے hold Swing

2013ء کے عام انتخابات

ترمیم
پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء: NA-21 (Mansehra-II) [4]
جماعت امیدوار ووٹ %
  پاکستان مسلم لیگ (ن) Captain R Muhammad Safdar 91,013 52.75 +31.07
  جمیعت علمائے اسلام Liaq Muhammad Khan 43,342 25.12
  PTI Nawabzada Salahuddin Saeed 25,615 14.85
آزاد Maulana Rabnawaz Tahir 4832 2.80
  JI Maulana Abdul Malik 3,219 1.87
آزاد Shoukat Ali Khan 2152 1.25
آزاد Dr Muhammad Azam 1040 0.60
آزاد Lady Doctor Shaheen Zameer 814 0.47
  MQM Muhammad Yaqoob 510 0.29
فاتح امیدوار کی عددی برتری 47671 27.63
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 172,537 45.13
PML (N) کامیاب از متحدہ مجلس عمل

A total of 5,660 votes were rejected.

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو ہوئے۔

{{{title}}}
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء: NA-14 (Mansehra-cum-Torghar)[5]
جماعت امیدوار ووٹ %
مسلم لیگ ن محمد سجاد اعوان Error in {{val}}: parameter 1 is not a valid number. 35.32
پاکستان تحریک انصاف زر گل خان 59638 28.13
متحدہ مجلس عمل Kifayatullah 45449 21.44
Others Others (seven candidates) 24,000 11.32
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 212,009 41.49
- رد شدہ ووٹ 8033 3.79
فاتح امیدوار کی عددی برتری 15251 7.19
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 510931
مسلم لیگ ن کامیاب سوئنگ N/A

JI and JUI-F contested as part of MMA

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Archived copy" (PDF)۔ 22 دسمبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2015 
  3. http://test1947.ecp.gov.pk/ConstResult.aspx?Const_Id=NA-21&type=NA[مردہ ربط]
  4. "ECP – Election Commission of Pakistan"۔ test1947.ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2018 [مردہ ربط]
  5. "ECP – Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 03 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2018