ملکہ برطانیہ کی آنٹی۔ انھیں ’دی ڈو واگر ڈچز آف گلسٹر‘ کا اعزاز دیا حاصل رہا۔ شہزادی ایلس نے شاہ جارج پنجم کے تیسرے بیٹے پرنس ہینری سے 1935ء میں شادی کی۔ وہ 1995ء سے کینزنگٹن پیلس میں مقیم رہیں۔ جس کے بعد انھیں بہت کم محل سے باہر دیکھا گیا۔ اور 101 برس کی عمر تک پہنچنے کے بعد وہ شاہی خاندان کی ضعیف ترین شخصیت تھیں۔ اتنی طویل عمر پانے کے بعد ان کا انتقال کینزنگٹن پیلس میں ہوا۔

شہزادی ایلس
(انگریزی میں: Princess Alice, Duchess of Gloucester ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 دسمبر 1901ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 اکتوبر 2004ء (103 سال)[7][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنسنگٹن محل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت برطانوی شاہی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان ونڈسر   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان برطانوی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ شاہی فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف دی ورٹوئس (1950)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/129544310 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gf8963 — بنام: Princess Alice, Duchess of Gloucester — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/9735096 — بنام: Alice — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10072.htm#i100716 — بنام: Lady Alice Christabel Montagu Douglas Scott — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16575665r — بنام: Alice Montagu-Douglas-Scott Gloucester — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. ^ ا ب genealogics.org person ID: https://www.genealogics.org/getperson.php?personID=I00000328&tree=LEO — بنام: Lady Alice Montagu-Douglas-Scott
  7. http://news.bbc.co.uk/1/hi/uk/1673159.stm