شہید حسن خاں میواتی سرکاری کلیہ طب

شہید حسن خاں میواتی سرکاری میڈیکل کالج ہریانہ کی تحصیل نوح میں واقع ہے۔[1] یہ سرکاری درسگاہ بھارت میڈیکل کونسل سے الحاق شدہ ہے۔

شہید حسن خاں میواتی سرکاری کلیہ طب
قسمسرکاری
قیام1 جنوری 2013ء (2013ء-01-01)
مقامنوح، ، بھارت
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

تاریخ

ترمیم

سرکاری طور پر اس درسگاہ کا نام ریاست میوات کے آخری والی شہید حسن خاں میواتی سے منسوب ہے جو ابراہیم لودھی کے بیٹے محمود لودھی کے ساتھ مل کر بابر کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Shaheed Hasan Khan Mewati Government Medical College, Mewat (HARYANA)"۔ 10 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2018