شہید چندو اسٹیڈیم (انگریزی: Shaheed Chandu Stadium; (بنگالی: শহীদ চান্দু ষ্টেডিয়াম)‏) جس کا سابقہ نام بوگرا ڈویژنل اسٹیڈیم (Bogra Divisional Stadium) تھا، شمال مغربی بوگرا ضلع، بنگلہ دیش میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے۔ یہ 8 مارچ 2006ء کو ٹیسٹ کرکٹ کا مقام بنا جب سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم اور بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ ہوا۔[2][3] اس میں 15،000 افرد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

شہید چندو اسٹیڈیم
Shaheed Chandu Stadium
শহীদ চান্দু ষ্টেডিয়াম
بوگرا اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامبوگرا
تاسیس2002
گنجائش15,000[1]
ملکیتراجشاہی ڈویژن
مشتغلبنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم, راجشاہی ڈویژن
بین الاقوامی معلومات
واحد ٹیسٹ8 مارچ- 11 مارچ 2006:
 بنگلادیش بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ20 فروری 2006:
 بنگلادیش بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ5 دسمبر 2006:
 بنگلادیش بمقابلہ  زمبابوے
بمطابق 30 جون 2009
ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/56670.html Shaheed Chandu Stadium, Cricinfo

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Shaheed Chandu Stadium"۔ Cricbuzz 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 10 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2017 
  3. "Shaheed Chandu Stadium - Bangladesh - Cricket Grounds"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2017 

24°50′22.62″N 89°21′54.81″E / 24.8396167°N 89.3652250°E / 24.8396167; 89.3652250