ہندوستانی سیاست دان۔جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے صدر۔ سورین کی پیدا‎ئش گیارہ جنوری 1944کو ہزاری باغ ضلع میں ہوئی۔ انھوں نے ستّر کی دہائی میں اپنا سیاسی سفر شروع کیا۔ سن 1975 میں مبینہ طور پر ایک مشتعل بھیڑ کی قیادت کا ان پر الزام ہے۔ اس بھیڑ نے دس لوگوں کی جان لے لی تھی۔ وہ 1980 میں پہلی بار لوک سبھا میں منتخب ہوئے اور کل سات بار ایم پی رہے۔ سن 2004 میں وزیر بنائے گئے۔ دو ماہ میں ہی مقدمے کی وجہ سے مستعفی ہونا پڑا۔ سن 2005 میں جھارکھنڈ کے وزیر اعلٰی بنے، اکثریت ثابت نہیں کر پائے اور نو دنوں کے بعد استعفی دینا پڑا۔ دوسری بار 2008 میں وزیراعلٰی بنے لیکن اسمبلی کا ضمنی انتخاب ہار گئے جس کے سبب انھیں وزیراعلٰی کی کرسی چھوڑنی پڑی۔ سورین کی پہچان ایک آدی واسی رہنماء کے روپ میں ہوتی ہے۔ ان کے حامی انھیں ’گُروجی‘ کہتے ہیں۔ نرسمہا را‎ؤ حکومت کے دوران مشہور بدعنوانی کے معاملے میں ان کا نام خاص طور سے لیا جاتا ہے۔ ان پر مجرمانہ مقدمے چلے۔

شیبو سورین
 

مناصب
رکن نویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
2 دسمبر 1989  – 13 مارچ 1991 
منتخب در بھارت عام انتخابات، 1991ء  
پارلیمانی مدت نویں لوک سبھا  
وزیر اعلیٰ جھارکھنڈ [3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 مارچ 2005  – 12 مارچ 2005 
وزیر اعلیٰ جھارکھنڈ [3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 اگست 2008  – 19 جنوری 2009 
وزیر اعلیٰ جھارکھنڈ [3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 دسمبر 2009  – 1 جون 2010 
معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1944ء (80 سال)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جھارکھنڈ ،  رام گڑھ ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جھارکھنڈ مکتی مورچہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ہیمنت سورین   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://164.100.47.194/Loksabha/Members/AlphabeticalList.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولا‎ئی 2018
  2. ^ ا ب پ ت https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  3. بنام: Shibu Soren — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2022
  4. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Shibu-Soren — بنام: Shibu Soren — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017