شیروان
شیروان (انگریزی: Shirvan،آذری: Şirvan) آذربائیجان کا شہر ہے۔ 2008ء تاک اس کا نام علی بیرمی تھا۔ یہ 39.9319 درجے شمال، 48.9203 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 30 مربع کلومیٹر ( 11.6 مربع میل ) ہے۔ آبادی 2008ء میں 75 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 12 میٹر (42 فٹ) ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ قدیم زمانے میں جب یہ شہر عربوں کے زیرِ نگیں تھا اس وقت اس علاقہ کے حاکم کا لقب شیروان شاہ تھا۔ یہ دورِ حکومت 800ء سے 1607ء تک رہا جس کے بعد یہ شہر ایران کی صفوی سلطنت کا حصہ بنا۔ بعد ازاں روس نے اس پر قبضہ کر لیا۔
شیروان | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Şirvan)(روسی میں: Али-Байрамлы)(آذربائیجانی میں: Zubovka)(روسی میں: Зубовка)(آذربائیجانی میں: Əli-Bayramlı)(بیلا روسی میں: Зубаўка)(بیلا روسی میں: Алі-Байрамлы)(بیلا روسی میں: Шырван) | |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | آذربائیجان [1] |
تقسیم اعلیٰ | آذربائیجان |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 39°55′55″N 48°55′13″E / 39.931944444444°N 48.920277777778°E |
رقبہ | 727 مربع کلومیٹر |
بلندی | 12 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 58253 (1989) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
سرکاری زبان | آذربائیجانی |
گاڑی نمبر پلیٹ | 18 |
رمزِ ڈاک | AZ1800 |
آیزو 3166-2 | AZ-SR |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 148565 |
درستی - ترمیم |
متعلقہ مضامین
ترمیم- ↑ "صفحہ شیروان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء