شیر شاہ-کوٹ ادو برانچ لائن

شیر شاہ-کوٹ ادو برانچ لائن (انگریزی: Sher Shah–Kot Addu Branch Line) ایک ریلوے برائن لائن ہے۔ جو شیر شاہ جنکشن سے شروع ہوتی ہے اور کوٹ ادو جنکشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس برانچ لائن کو کراچی-پشاور ریلوے لائن ML-1 اور شیر شاہ-کوٹ ادو برانچ لائن ML-2 کے درمیان سب سے اہم لنک لائن سمجھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس برانچ لائن کی اہمیت یہاں موجود انڈسٹری (پاور پلانٹس، آئل ڈپوز وغیرہ ) کی وجہ سے بھی بڑھ جاتی ہے۔ یہ برانچ لائن ملتان سے راولپنڈی یا اٹک کے لیے (براستہ مظفر گڑھ، کوٹ ادو، لیہ، بھکر، میانوالی، جنڈ، بسال) متبادل راستے کے طور پر کا کام کرتی ہے۔

شیر شاہ-کوٹ ادو برانچ لائن
مجموعی جائزہ
ٹرمینلشیر شاہ
کوٹ ادو
اسٹیشن8
آپریشن
مالکپاکستان ریلوے
آپریٹرپاکستان ریلوے
تکنیکی
لائن کی لمبائی74 کلومیٹر (46 میل)
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)

اسٹیشن

ترمیم

اس لائن پر درج ذیل سٹیشنز ہیں:

حوالہ جات

ترمیم