شیر محمد اعوان

پاکستان محقق اور ادیب، تذکرۃالاعوان کے مصنف

ملک شیر محمد اعوان کالا باغ میانوالی (پنجاب)، پاکستان مشہورمحقق اور ادیب ہیں۔

ملک شیر محمد اعوان
ادیب
پیدائشی نامشیر محمد
قلمی نامملک شیر محمد اعوان
ولادت1902ء کالا باغ
ابتدامیانوالی، پاکستان
وفات1986ء کالاباغ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفپانچ
تصنیف اولتذکرۃالاعوان
تصنیف آخرمعرکہ کربلا
معروف تصانیفمسئلہ ماتم،محاسن کنزالایمان، مشاہدات و محسوسات
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

پیدائش ترمیم

قیام پاکستان سے پہلے 1902ء کالاباغ (پنجاب) میں پیدا ہوئے۔

وفات ترمیم

ملک شیر محمد اعوان 1986ء (پنجاب) پاکستان میں فوت ہوئے۔

مجموعہ کلام ترمیم

  • تذکرۃالاعوان
  • معرکہ کربلا (1952ء)
  • مسئلہ ماتم (1952ء)
  • محاسن کنزالایمان (1979ء)
  • مشاہدات و محسوسات (1972ء)[1]

حوالہ جات ترمیم