کالا باغ
(کالاباغ سے رجوع مکرر)
کالا باغ (Kalabagh) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں ایک قصبہ اور یونین کونسل ہے۔[1]
سٹی ڈسٹرکٹ | |
ملک | پاکستان |
یونین کونسل | 25 |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
ٹیلی فون کوڈ | 091 |
یہ دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر واقع تحصیل عیسیٰ خیل کا حصہ ہے، جو کالا باغ ڈیم کا مجوزہ مقام بھی ہے۔ اس کی وجہ شہرت سلسلہ کوہ نمک اور سرخ پہاڑیاں بھی ہیں۔ یہاں پہاڑوں کے درمیان سے دریائے سندھ کے بہاؤ کا قدرتی نظارہ بھی قابل دید ہے۔
نام واضح طور پر ترکی اور فارسی الاصل ہے۔ 'کالا' ایک عام پشتو لفظ ہے جس کا مطلب 'گاؤں' یا 'ڈھوک' ہے۔ مقامی زبان میں "کالا باغ" کا سادہ مطلب ہے باغ گاؤں ہے۔
کچھ دیگر قریبی قصبات کے نام اسی طرح یہ ہیں: "کوٹ کالا" ("قلع گاؤں")، "سرائے کالا" ("سرائے گاؤں" یا "ہوٹل گاؤں")، "سمندر خان کالا" ("سمندر خان کا گاؤں").
تاریخ
ترمیمآزادی پاکستان کے بعد کالا باغ کے ساتویں نواب ملک امیر محمد خان مغربی پاکستان کے گورنر بھی رہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tehsils & Unions in the District of Mianwali - Government of Pakistan"۔ 11 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2013