شیر میانداد خان
شیر میاندادخان (ولادت: 1968ء) پاکستانی قوال اور لوک گلوکار ہیں۔ وہ پاکستان کے پاکپتن میں پیدا ہوئے اور انھوں نے 1996ء میں قوالی گروپ شروع کیا۔ انھوں نے قوالی گانے کو اپنی خاندانی روایت کے طور پر اپنایا۔ ان کے دادا دین محمد قوال (دینا قوال) ہندوستان اور پاکستان کے مشہور قوال تھے۔[2] انھوں نے اپنے والد استاد میانداد خان سے موسیقی سیکھی۔[3] وہ مشہور قوال نصرت فتح علی خان کے چچا زاد بھائی ہیں۔ شیر میانداد ایک اور مشہور پاکستانی قوال بدر علی خان کے چھوٹے بھائی ہیں جن کو بدر میانداد قوال کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔[3][4][5]
شیر میانداد خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1968ء (عمر 55–56 سال)[1] پاکستان |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کار |
درستی - ترمیم |
پیشہ وارانہ زندگی
ترمیمشیر میانداد خان نے امریکہ، سویٹذرلینڈ، ہندوستان اور سنگاپور سمیت متعدد بین الاقوامی موسیقی محفلوں اور شوز میں صوفیہ کلام کی قوالی پیش کیا ہے۔ شیر میانداد اور ان کے قوالی گروپ نے پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کے لیے نغمے پیش کر چکے ہیں۔[2][3] ان کے قوالی گروپ نے ناروے کے جنیوا، سویٹذرلینڈ اور اوسلو میں نغمے پیش کیے اور کچھ بین الاقوامی میوزک ایوارڈز بھی جیت چکے ہیں۔[2][5]
نعت
ترمیمشیر میانداد خان کی کچھ نعت یہ ہیں:
قوالی
ترمیمرشتے دار
ترمیم- ان کے دادا"دین محمدقوال" تھے۔
- ان کے والد”استاد میاندادخان“تھے۔
- معروف قوال نصرت فتح علی خان ان کے کزن تھے۔
- معروف قوال بدر میاں داد ان کے بڑے بھائی ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/837330 — بنام: Sher Miandad Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ Profile of Sher Miandad Qawwal on Bhakti music website Retrieved 19 August 2018
- ^ ا ب پ ت Faizan Hussain (29 June 2014)۔ "Keeping Qawwali tradition alive (Sher Miandad Qawwal interview and profile)"۔ The Nation (newspaper)۔ 23 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2018
- ↑ History of Qawwali on twocircles.net website Published 7 March 2013, Retrieved 19 August 2018
- ^ ا ب پ "Qawwali night: 'Qawwali night: Mehfil-e-Sama captivates capital residents (at Islamabad, Pakistan)"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ 14 January 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2018
- ↑ Sher Miandad's qawwali videoclip on YouTube Published 21 July 2015, Retrieved 19 August 2018