شیش ناگ (پنجابی فلم)
1985ء پاکستانی فلم
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ |
شیش ناگ (انگریزی: Sheesh Naag) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 16 اگست، 1985ء كو ہوئى یہ سماجی ڈراما اور ایکشن فلموں کی بنیاد پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں اوسط ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار امتیاز قریش تھے۔ فلمسازی کی تھی آغا امتیاز علی خان۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں، ناہید اختر اور افشاں نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل یوسف علی شاہ، ایم ظفر اور ایم ادریس انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]
- ”فرمان خدا — جھوٹا کبھی جنت میں داخل نہیں ہو سکتا“۔
- ”فرمان رسول — جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہیں“۔
- ”فرمان گنج بخش — جھوٹ رزق کو کھا جاتا ہیں“۔
شیش ناگ | |
---|---|
Original title | Sheesh Naag |
ہدایت کار | امتیاز قریش |
پروڈیوسر | آغا امتیاز علی خان |
تحریر | امتیاز قریش |
ستارے | |
راوی | محرم چوہدری |
موسیقی | وجاہت عطرے |
سنیماگرافی | سلیم بٹ |
ایڈیٹر | ایم اشرف بھٹی |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | یارانہ پروڈکشنز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 146 منٹ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
بجٹ | روپیہ 5 ملین (US$47,000) |
باکس آفس | روپیہ 10 کروڑ (US$940,000) |
فلم کی بنیاد جھوٹ بولنے والوں پر مشتمیل ہیں
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ashiq Ali Hujra Shah Muqeem (30 اگست 2018ء)۔ "The posters are old and worn, feel free to enquire about the extent of wear and tear about any specific poster that may interest you."۔ www.desimovies.biz۔ Original Sheesh Naag (1985) Lollywood Original Booklet Starring: Sultan Rahi, Rani, Zamarud, Mustafa Qureshi, Afzaal Ahmed, Adeeb۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2019
بیرونی روابط
ترمیم- شیش ناگ آئی ایم ڈی بی پر
- شیش ناگ ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- شیش ناگ ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- شیش ناگ ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |