شیو ساگر رام غلام
سیاست داں، انسان دوست اور موریشس کے پہلے وزیر اعظم (1900 – 1985ء)
سر شیو ساگر رام غلام (انگریزی: Sir Seewoosagur Ramgoolam؛ ہندی: सर शिवसागर रामगुलाम؛ 18 ستمبر 1900ء – 15 دسمبر 1985ء) ماریشس کے ہندی نژاد سیاست دان، ماہر طب، رائٹ آنربل سرشیو ساگر رام غلام، ایل آر سی پی ایم آر سی ایس رائل کالج ماریشس اور یونیورسٹی کالج لندن میں تعلیم حاصل کی۔ 1940ء تا 1953ء میں میونسپل کونسلر رہے۔ 1956ء میں پورٹ لوئی کے ڈپٹی مئیر منتخب ہوئے۔ 1948ء میں لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر مجلس قانون ساز کے رکن چنے گئے۔ 1960ء تا 1961ء میں وزیر مالیات رہے۔ 1961ء میں ماریشس کے چیف منسٹر مقرر ہوئے۔ 1967ء میں ماریشس کو اندرونی خود مختاری ملی تو سر رام غلام نے مرکز میں وزارت بنائی۔ 1976ء کے انتخابات میں ان کی لیبر پارٹی کو بہت کم نشستیں ملیں لیکن رام غلام مسلم مجلس اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی مدد سے وزات بنانے میں کامیاب رہے۔
شیو ساگر رام غلام | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 ستمبر 1900ء فلاق ضلع |
||||||
وفات | 15 دسمبر 1985ء (85 سال)[1][2] پورٹ لوئس |
||||||
شہریت | موریشس | ||||||
مناصب | |||||||
صدر | |||||||
برسر عہدہ 1959 – 1984 |
|||||||
چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی | |||||||
برسر عہدہ 2 جولائی 1976 – 2 جولائی 1977 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی کالج لندن لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، انسان دوست | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | تمل [1] | ||||||
اعزازات | |||||||
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1973) |
|||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb122100438 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000011965 — بنام: Sir Seewoosagur Ramgoolam — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017