عیدی امین
پیدائش: 1923ء
عیدی امین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Idi Amin) | |||||||
3rd President of Uganda | |||||||
مدت منصب 25 January 1971 – 11 April 1979 | |||||||
نائب صدر | Mustafa Adrisi | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 30 مئی 1928ء [1] کوبوکو ، کمپالا |
||||||
وفات | 16 اگست 2003ء (75 سال)[2][3][4][5][6] | ||||||
مدفن | جدہ | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | جدہ (1980–2003) | ||||||
شہریت | یوگنڈا (–1979) سعودی عرب (1979–1989) یوگنڈا [7] |
||||||
جماعت | آزاد سیاست دان | ||||||
عارضہ | آتشک | ||||||
اولاد | 43 (estimate) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ، فوجی افسر [8] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9]، سواحلی زبان [10] | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [11] | ||||||
کھیل | مکے بازی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری |
|
||||||
شاخ |
|
||||||
یونٹ | King's African Rifles (1946–62) | ||||||
عہدہ | سالار المیدان (1975–) میجر جنرل |
||||||
کمانڈر | کمانڈر ان چیف of the Ugandan armed forces | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
انتقال:16 اگست 2003ء
یوگنڈا کے سابق رہنما۔ برطانوی فوج میں رہے جہاں انھیں ایک بہتر فوجی کی حیثیت سے سراہا گیا۔ وہ 1971میں ایک بغاوت کے ذریعے ملک کے اقتدار پر قابض ہوئے۔ اقتدار پر قبضے کے بعد انھوں نے برطانوی سامراج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور انھیں یوگنڈا کے عوام نے رفتہ رفتہ قبول کر لیا۔ جلد ہی انھوں نے خود کو تاعمر صدر قرار دے دیا۔ ان کی حکومت نے ایشیائی نژاد لاکھوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ برطانیہ میں بسنے والے بیشتر گجراتی انھیں کے دور میں بے گھر ہوئے۔ حقوق انسانی کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ان کے آٹھ سالہ دورِ اقتدار میں ایک لاکھ سے پانچ لاکھ لوگ مارے گئے۔ تنزانیہ کی فوج نے اپریل انیس سو اناسی میں انھیں اقتدار سے سبکدوش کر دیا جس کے بعد وہ لیبیا چلے گئے۔ اسی جلاوطنی کی حالت میں جدہ میں ان کا انتقال ہوا۔ جدہ میں ہی دفن کیے گئے۔ امین نے دو شادیاں کیں جن سے بائیس اولادیں ہوئیں۔
- ↑ عنوان : Idi Amin: The Story of Africa's Icon of Evil
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118502565 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65q4wfq — بنام: Idi Amin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7767288 — بنام: Idi Amin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/amin-dada-idi — بنام: Idi Amin Dada — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0003600.xml — بنام: Idi Amin Dada
- ↑ Bob Astles, al servicio del cruel dictador Idi Amín
- ↑ Idi Amin, el carnicero de Uganda: las excentricidades y la extrema crueldad del dictador africano
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/028413296 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مئی 2020
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0232389 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0232389 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022