صاحبزادہ محمد عمر نقشبندی

صاحبزادہ حافظ پیر محمد عمر نقشبندی مجددی معروف روحانی بزرگ حضرت پیر محمد عنایت احمد نقشبندی المعروف حضور گنج عنایت کے صاحبزادے اور باباجی سید میرطیب علی شاہ بخاری المعروف حضرت صاحب کرماں والے رح کے خلیفہ اور نوجوان اسلامک اسکالر ہیں۔

صاحبزادہ محمد عمر نقشبندی

معلومات شخصیت
پیدائشی نام محمد عمر عنایت
پیدائش 14 جولائی 2005(2005-07-14)
گلبرگ لاہور
قومیت پاکستان
مذہب اسلام
رشتے دار والد گرامی۔حضور گنج عنایت
عملی زندگی
قلمی نام پیر محمد عمر نقشبندی
موضوعات روحانیت (مذہب)
ادبی تحریک تبلیغ دین
مادر علمی خلافت نقشبندی
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت مذہبی اسکالر
متاثر اہلسنت نقشبندی
ویب سائٹ
ویب سائٹ ganjeinayatsarkar.org
باب ادب

ولادت

ترمیم

صاحبزادہ پیر محمد عمر نقشبندی کی ولادت 14 جولائی 2005 میں حضرت پیر محمد عنایت احمد نقشبندی المعروف حضور گنج عنایتکے ہاں ہوئی

بیعت و خلافت

ترمیم

صاحبزادہ محمد عمر نقشبندی معروف اسلامی بزرگ حضرت سید محمد اسماعیل شاہ بخاری المعروف حضرت کرماں والے رح کے پوتے باباجی سید میر طیب علی شاہ بخاری کے مرید ہیں۔ صاحبزادہ محمد عمر نقشبندی کو کئی سلاسل میں خلافت و اجازت حاصل ہے اور سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں اپنے والد گرامی اور اپنے شیخ بابا جی سید میر طیب علی شاہ بخاری رح سے خلافت حاصل ہے.

سجادہ نشینی

ترمیم

صاحبزادہ محمد عمر نقشبندی کو ان کے والد گرامی حضور گنج عنایت سرکار کے حکم اور سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت کرماں والا شریف باباجی سید میر طیب علی شاہ صاحب کی اجازت سے آستانہ عالیہ حضور گنجِ عنایت سرکار کا سجادہ نشین منتخب کیا گیا۔ الحمدللّٰہ آپ آستانہ عالیہ کا انتظام و نصرام دور جدید سے ہم آہنگ کرتے ہوئے اپنے بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بہترین انداز میں دیکھ رہے ہیں

تعلیم و تربیت

ترمیم

بچپن سے ہی آپ دینی و روحانی مزاج سے سرشار ہیں۔ 2019 میں قرآن مجید حفظ کیا مزید قرآن مجید تفسیر کے ساٹھ پڑھا اس کے بعد میٹرک کے امتحانات دینے کے بعد درس نظامی کا آغاز کیا، نیز ابھی دینی و دنیاوی تعلیم جاری ہے

حوالہ جات

ترمیم

http://ganjeinayatsarkar.org/short-introduction-pir-muhammad-umer-naqshbandi/