صادق افتخار
صادق افتخار ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔ وہ متحدہ قومی موومنٹ - پاکستان کے رکن ہیں۔
صادق افتخار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمصادق افتخار نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-238 (کراچی شرقی-4) سے متحدہ قومی موومنٹ – پاکستان کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 54,884 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار حلیم عادل شیخ نے 36,875 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "NA-238 - Karachi East 4"۔ Dunya News۔ 10 فروری 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-10
- ↑ "NA-238 Karachi East 4"۔ Geo News۔ 10 فروری 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-10