حلیم عادل شیخ

پاکستان میں سیاستدان

حلیم عادل شیخ پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں، [4] اور جنوری 2021 سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ شیخ نے اگست 2018 سے جنوری 2021 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کے طور پر خدمات انجام دیں اور 21 جولائی 2019 سے 25 دسمبر 2021 تک سندھ کے لیے پی ٹی آئی کے صدر رہے [5]

حلیم عادل شیخ
قائد حزب اختلاف صوبائی اسمبلی سندھ
فردوس شمیم ​​نقوی
 
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر، سندھ
مدت منصب
21 July 2019 – 25 December 2021
 
علی حیدر زیدی [1]
رکن صوبائی اسمبلی سندھ
آغاز منصب
13 August 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی دور ترمیم

شیخ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-99 (کراچی ایسٹ-I) سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے ۔ [6]

جنوری 2021 میں ان کو سندھ اسمبلی کا قائد حزب اختلاف مقرر کیا گیا۔ [7]

مشکل حالات ترمیم

پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان کی حکومت ہٹ جانے کے بعد سے کئی رہنماؤں پر حالات سخت کر دیے گئے ۔ حلیم عادل شیخ بھی پیپلز پارٹی کی حکومت کے ظلم و ستم کا شکار ہوئے ۔ ان پر زمینوں پر قبضے کے جھوٹے مقدمات کیے گئے ۔

حلیم عادل شیخ پر زمینوں میں خورد برد کے مقدمات اینٹی کرپشن میں درج ہیں،

ان کو ایک بار لاہور سے گرفتار کیا گیا ۔ پھر رہا ہوئے کچھ عرصے بعد حلیم عادل شیخ کو جامشورو سے گرفتار کر لیا گیا ۔

[8][9]

بیرونی ربط ترمیم

  • "حلیم عادل شیخ"، رکن تفصیل، صوبائی اسمبلی سندھ، اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2022 
  • "حلیم عادل شیخ"، کور ممبر، پاکستان تحریک انصاف، اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-31 

مزید پڑھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "PM announces new PTI structure"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (newspaper)۔ 25 December 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2021 
  2. "PTI MPA Dua Bhutto declares marriage through social media post"۔ اے آر وائی نیوز۔ 24 September 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2021 
  3. "Switching sides: Haleem Adil Sheikh joins PTI"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ 21 January 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2021 
  4. "PPP govt violates code of conduct in NA-205: Haleem Adil"۔ www.brecorder.com 
  5. "PTI announces Sindh office-bearers"۔ The News International (newspaper)۔ 21 July 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2021 
  6. "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  7. "Haleem Adil Sheikh appointed as new Opposition Leader in Sindh Assembly"۔ دی نیشن (پاکستان) (newspaper)۔ 27 January 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2021 
  8. "حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کیا جائے: لاہور ہائی کورٹ"۔ independenturdu۔ بدھ 6 جولائی 2022 
  9. "حلیم عادل شیخ جامشورو سے گرفتار"۔ jang۔ 27 جولائی ، 2022