صارف:ساجد امجد ساجد/اعزازات
صفحۂ صارف | تبادلۂ خیال | منصوبے | وکیپیڈیا پر حصہ | ذیلی صفحات | اعزازات |
اعزازات
ترمیماعزاز برائے محنت وجانفشانی | |
زمرہ جات کے سلسلہ میں آپ نے جس محنت اور جانفشانی سے کام کیا ہے اور کررہے ہیں اس کے لیے یہ حقیر سا اعزاز آپ کی خدمت میں ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 10:18, 30 دسمبر 2012 (م ع و) |
The Translation Barnstar | ||
I've looked at your contribution in translating templates such as Abu Bakr into Abu bakr, Umar into Umar, Uthman into Uthman and Wives of Muhammad into Wives of Muhammad. So this barnstar should suit you. By the way their are other templates such as Allah, Quran, Muhammad and Ali so have a look at them for translation. Once again keep up with the good work. -- Ibrahim ebi (talk) 18:50, 8 November 2012 (UTC) |
فائل:INVENTION.jpg | |||
اعزاز بخدمتِ شہسوارِ کارزارِ زمرہ بندی ، جناب ساجد امجد ساجد صاحب | |||
ساجد صاحب کی شب و روز کی محنت سے اردو وکیپیڈیا پر مقالات کی زمرہ بندی اب ایک سطحِ بلوغت کو پہنچتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ انہوں نے بڑی لگن سے یہ کام شروع کیا اور انتھک محنت سے زمرہ جات کو مربوط کیا۔ ان کی کوششوں کے نتیجے میں اب بیشتر مضامین درست زمروں میں ہیں، قریباً تمام زمرہ جات درست انداز سے ایک دوسرے سے مربوط ہیں اور کم و بیش سبھی میں بین الوکی روابط آچکے ہیں۔ اس اہم کردار کے ادا کرنے پر اردو دائرۃ المعارف کے تمام رضاکاروں اور صارفین کی جانب سے شکریہ قبول کریں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کا زورِ قلم اور زیادہ کرے اور آپ کو ہر جگہ کامیابیوں اور کامرانیوں سے سرفراز کرے۔ آمین! --کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 17:21, 31 مئی 2012 (UTC) |
The Pakistani Barnstar of National Merit | ||
For your work in creating hundreds of categories on the Urdu Wikipedia and for adding interwiki links. Please accept this as a token of appreciation! Cheers, Mar4d (talk) 07:21, 3 May 2012 (UTC) |
تمغۂ اردو ویکی زمرہ بندی | ||
ساجد امجد ساجد صاحب کی خدمات بطور صارف و منتظم اور بلخصوص اردو ویکی زمرہ بندی کے لیے انتھک محنت کے لیے ساجد امجد ساجد صاحب کے لیے تمغۂ اردو ویکی زمرہ بندی کا اعزاز منجانب |
50000 ترامیم | ||
50ہزار ترامیم (مجموعی ) کا سنگ میل عبور کرنے پر خصوصی اعزاز۔امید ہے اردو ویکی پر بھی 50 ہزار کا حدف مکمل کریں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:30, 21 جنوری 2015 (م ع و)
|
ستارہ برائے منتخب فہرست | ||
مسلح افواج کے بغیر ممالک کی فہرست کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:06، 8 جون 2020ء (م ع و) |
ستارہ برائے منتخب فہرست | ||
فہرست پاکستان خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:07، 26 ستمبر 2021ء (م ع و) |
ستارہ برائے منتخب فہرست | ||
پاکستانی خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:10، 27 ستمبر 2021ء (م ع و) |