امتیاز ممتاز ندوی قاسمی
معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1993ء
صبرحد، جونپور ضلع، اترپردیش، بھارت
شہریت بھارتی
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی دار العلوم ندوۃ العلماء

امتیاز ممتاز شیرازی ندوی (پیدائش:1993ء) بھارت کے ایک عالم دین

پیدائش ترمیم

آپ کی پیدائش بھارتی ریاست اترپردیش کے جونپور ضلع کے ایک مسلم اکثریتی قصبہ صبرحد میں ۹ فروری ۱۹۹۳ بروز دوشنبہ ایک سنی دیوبندی گھرانے میں ہوئی

تعلیم ترمیم

ابتدائی تعلیم گھر پر والدہ سروری خاتون کی زیرِ سرپرستی میں حاصل کی اسکے بعد آپکے دادا مشتاق احمد نے آپکو گاؤں کے ایک مدرسہ جامعہ فاروقیہ میں داخل کرایا جہاں ابتدائی مکتب کی تعلیم کے ساتھ ساتھ حفظ قرآن کریم کی تکمیل ہوئی پھر عربی درجات میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے والد ممتاز احمد نے آپکا داخلہ عالمی شہرت یافتہ اسلامی درسگاہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں کرایا جہاں آپ نے تکمیل کی اور افتاء کی تعلیم کے لئے دیوبند کا رخ کیا ۔

عملی میدان میں ترمیم

فراغت کے بعد آپنے پسماندہ مسلمانوں کی تعلیم کیلئے ایک ادارہ کا قیام کیا جس کا‌ مقصد غریب اور پسماندہ مسلمانوں کیلئے معیاری تعلیم کا انتظام کرنا و یتیموں اور بیواؤں کیلئے وظائف جاری کرنا ہے