قصبہ
منڈی احمد آباد
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع اوکاڑہ
تحصیلدیپالپور
حکومت
 • قسمسٹی ناظم مرزا علی رضا بیگ
 • شہر کا نام رکھا گیامرزا احمد بیگ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ044
ویب سائٹwww.rsaurdu.net

منڈی احمد آباد (اردو: منڈی احمد آباد), اس سے قبل اس شہر کا پرانا نام منڈی ہیرا سنگھ تھا جسکی تحصیل دیپال پور ضلع اوکاڑہ صوبہ پنجاب پاکستان میں واقع ہے. اس شہر کا نام حکومت پنجاب نے 1993ء سے تبدیل کرکے مرزا احمد بیگ کے نام سے رکھا ۔ جو کہ مرزا علی رضا بیگ کے والد محترم ہیں ۔ یاد رہے کہ مرزا احمد بیگ کی وفات مئی 1993 میں ہوئی ۔