مجیب الرحمٰن چانڈیو
مجيب الرحمان چانڊيو حسيني
پیدائشی ناممجیب الرحمٰن اور جہاں خان
پیدائش (1999-01-10) 10 جنوری 1999 (عمر 25 برس)لاڑکانہ، سندھ، پاکستان
اصنافحمد اور نعت (2013-تا حال)
پیشےکیٹرنگ(عارضی)، نعت خواں
آلاتآواز
سالہائے فعالیت2013 - تاحال
متعلقہ کارروائیاںمحافل حمد و نعت میں براہ راست نعت سنانا

حافظ مجیب الرحمٰن چانڈیو حسینی پاکستان کے صوبے سندھ کے مشہور شہر لاڑکانہ میں 10 جنوری 1999ء کو پیدا ہوئے.آپ لاڑکانہ کے مشہور نعت خوانوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ آپ بہت اچھے شاعر بھی ہیں۔

عام زندگی

ترمیم

آپ چھوٹی عمر سے ہی اسلامی کتب پڑھنے اور نعت خوانی کے شوقین تھے۔آپ اپنے سکول اور مساجد میں نعت پڑھتے تھے۔آپ نے سندھی اور اردو میں نعتیہ شاعری کی لکھی ہے۔

بیعت

ترمیم

آپ نے 14 اپریل 2013ء کو اپنے مرشد الحاج سید غلام حسین شاہ بخاری کی درگاہ حسینی آباد شریف سے بیعت ہیں۔

آپ نے بہت سارے نعتیں لکھی ہیں۔ آپ نے اپنی پہلی نعت سندھی میں لکھی۔

|

یہ صارف مسلمان ہے۔ 

|-

|

 یہ صارف مذہب میں دلچسپی رکھتا ہے۔

|-

|

  یَہ صارِف پاکِستان سے ہے۔

|-

|

یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔ 

|-

|

یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو

|-

|

 یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔

|-

|

یہ صارف 27 مارچ کو پیدا ہوا۔ 

|}}