صارف:Minhajian/فہرست مقامات پاکستان بحساب قدیم و جدید نام
قدیم و جدید ناموں کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف مقامات کی فہرست بحساب ابجد دی جا رہی ہے:
شمار | جدید نام | قدیم نام | حیثیت |
---|---|---|---|
1 | پھول نگر | بھائی پھیرو | قصبہ ضلع قصور، پنجاب |
2 | خیبر پختونخوا | صوبہ سرحد | صوبہ پاکستان |
3 | ژوب | اپوزئی، فورٹ سنڈیمان | ضلع صوبہ بلوچستان |
4 | ساہیوال | منٹگمری | ضلع صوبہ پنجاب |
5 | فیصل آباد | لائل پور، ساندل بار، پکا ماڑی | ضلع و ڈویژن صوبہ پنجاب |
6 | کیچ | تربت | ضلع صوبہ بلوچستان |
6 | ہارون آباد | بدرو والہ | تحصیل ضلع بہاولنگر |