حالیہ عرصے میں اسلامی موضوعات پر آپ کی باحوالہ ترامیم اور سلسلہ مضامین اسلامی تاریخ کا خط زمانی کو شاندار طریقے سے لکھنے پر، اس عاجز کی طرف سے؛ ایک اعزاز پیش خدمت ہے۔ امید ہے قبول فرماہیں گے؛ یوں ناچیز کو شکریہ کا موقع ملے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:16, 17 جون 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں