Link to My Urdu User Page - Link to My English User Page


نوید اسلم

لکھاری ایک پولیس آفیسر اور بلاگر ہیں معاشرتی تبدیلیوں کا قریب سے مشاہدہ رکھتے یں اور عام مانے جانے والے نظریات کے ناقد ہیں۔

انکا تعلق لاہور سپاکستان سے ہے۔نوکری کے دوران عام پائے جانے والے نظریات کے نتائج اور وجوہات پر بحث کرتے ہیں ۔ fruit chat نامی بلاگ لکتے ہیں۔

موضوع

لکھاری عام زندگی اور اس میں ہونے والی چھوٹی تبدیلیوں کا مشاہدہ کرتے ہیں اور انہی پر قلم آزماتے ہیں ۔تاریض کو دوبارہ پڑھنے پر زور دیتے ہیں۔ انکا ماننا ہیکہ کوئی ادنی سے ادنی شے بھی اگر آج موجود ہے تو اسکی کوئی وجہ ضرور ہے۔ صدیوں کی مسافت اور آفات وقت کے بدلاؤ کو بھی جس نے گزار دیا وہ عام اور بے کار کیسے ہو سکتی ہے۔

چند نمایاں مضامیں ذیل ہیں۔

پاکستان کے تعلیمی نظام کا تاریک پہلو

پاکستان کا تعلیمی نظام اپنی سمت بدل چکا ہے اب اسکو صرف جہادی اور خطرناک رویوں والا معاشرہ تیار کیا جارہا ہے۔اور اسی کی وجہ سے معاشرہ بہت سی تکالیف برداشت کرنے والا ہے۔ پاکستان کا تعلیمی نظام [1]جنرل ضیا الحق کے زمانہ سے اسی سمت میں ہے اور اس میں اب تک کوئی تبدیلی نہ آئی ہے۔

میر جعفر: ایک غلط طور پر بدنام جنرل

ساری دنیا اور خاص کر برصغیر میں میر جعفر کو ایک غدار جنرل کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جبکہ ایسا نہیں ہے ۔یہ آرٹیکل میر جعفر کی زندگی اور بنگال کی اس سے قبل کے حالات پر بحث کرتا ہے۔اور سماجی نظریات کے بر عکس ہے۔

پنجاب میں سیاسی شعور کیوں ناپید ہے؟[2]

بھارت نے کیوں پاکستان پر 1971 میں حملہ نہیں کیا؟[3]

شاعری

مضامیں اور مقالے لکھنے کے علاوہ شاعری کے بھی شوقین ہیں۔ اردو، انگریزی اور پنجابی زبان میں شاعری کر چکے ہیں۔ نمونہ شاعری میں۔

وہ جو تھے کبھی ہر رنگ میں جان محفل

جو بھٹکے ،ویرانی روح تک اتر آئی تھی

وہ چاند وہ ستارے سے میرے احباب

وقت طلب رات آماوس سی چھائی تھی

دیگر زبان میں وکی صفحات

User:Naveedfruit - Wikipedia



  1. "پاکستان کا تعلیمی نظام،سیاہ رخ"۔ 31/12/2023 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  2. "پنجاب میں سیاسی شعور کیوں ناپید ہے؟"۔ 31/12/2023 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  3. "بھارت نے کیوں پاکستان پر 1791 میں حملہ نہیں کیا؟"۔ 31/12/2023 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)