سبسکرائبر آئڈینٹیٹی ماڈیول

(صارف شناختي اكائي سے رجوع مکرر)

سبسکرائبر آئڈینٹیٹی ماڈیول یا صارف شناختی مطبقیہ (سم) ایک متحد دوران (Integrated circuit) ہے جو بین الاقوامی موبائل صارف شناخت (International Mobile Subscriber Identity - IMSI) معیار کے مطابق موبائل فون اور دیگر آلات پر صارفین کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

سم کارڈ

تاریخ

ترمیم

سم کو پہلی مرتبہ یورپین ٹیلی کمیونکیشن سٹانڈرڈ انسٹی ٹیوٹ نے تفصیلات کو واضح کیا جو ٹی۔ یس۔ 11۔11 تھا۔ یہ تفصیلات سم کے طبعی اور منتقی کردار کو واضح کرتے ہیں۔ یو۔ یم۔ ٹی۔ یس۔ کی ترقی سے یہ تفصیلات 3 جی۔ پی۔ پی۔ میں متبدل ہو گئے۔ یہ 3 جی۔ پی۔ پی۔ مزید ترقی کے لیے اساس بنا جو سم کے جدید اپلیکیشنس ٹی۔ یس۔ 51.011 [1]) اور یو۔ یس۔ آئی۔ یم (ٹی۔ یس۔31.102) [2]) اور ای۔ ٹی۔ یس۔ آئی۔ ازیں یو۔ آئی۔ سی۔ سی۔ کارڈ بنانے میں معاون رہا۔

پہلا سم کارڈ 1991 میں میونچ سمارٹ-کارڈ میکر نے ڈیولپ کیا، 300 کارڈس بناکر فن لینڈ کی ایک وائرلیس نیٹ ورک آپریٹر "ریڈیو لنجا" کو فروخت کیا۔[3][4]

مزید دیکھیے

ترمیم

بائیومیٹرک

اسمارٹ فون

موبائل آپریٹنگ سسٹم

حوالہ جات

ترمیم
  1. SIM Specification 51.011, [1]
  2. SIM Specification 31.102, [2]
  3. Asif، Saad Z. (2011)۔ Next Generation Mobile Communications Ecosystem۔ John Wiley & Sons۔ ص 306۔ ISBN:1119995817
  4. "History of Giesecke & Devrient"۔ 2015-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-14

نگار خانہ

ترمیم