صحرا

صحراء كے اقسام
(صحراؤں سے رجوع مکرر)

صحرا یا ریگستان زمین کے ایسے علاقوں کو کہا جاتا ہے جہاں نہ ہونے کے برابر بارش ہو۔ وہ علاقوں صحراؤں میں شمار ہوتے ہیں جہاں اوسط سالانہ بارش 250 ملی میٹر (10 انچ) سے کم ہو یا وہ علاقے جہاں برسے ہوئے پانی سے زیادہ پانی عمل تبخیر کے ذریعے ضائع ہو جائے۔

صحرائے اعظم کا خلا سے منظر
صحرائے ایٹاکاما

پانی کی نایابی یا کمیابی کے باعث ان علاقوں میں سبزہ بھی کم ہوتا ہے یا بالکل نہیں ہوتا۔ دنیا کا 33 فیصد علاقہ صحراؤں پر مشتمل ہے۔

دنیا کا سب سے بڑا صحرائے اعظم ہے۔

حوالہ جات

ترمیم