صحرائی لومڑ
صحرائی لومڑ | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع[2][3] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | گوشت خور |
جنس: | لومڑ |
سائنسی نام | |
Vulpes zerda[2][3] Eberhard August Wilhelm von Zimmermann ، 1780 | |
حمل کی مدت | 50 دن |
خريطة إنتشار الكائن |
|
| |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
یہ لومڑی کی ہی ایک قسم ہے۔ جو لومڑ کے گروہ میں سب سے چھوٹی قامت کی ہوتی ہے۔ یہ شبانہ شبی جانور ہے، جس کی پہچان اس کے لمبے کانوں کی بدولت بآسانی کی جا سکتی ہے۔ یہ شمالی افریقہ کے صحرائے اعظم میں پائی جاتی ہے۔
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: 41588 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 دسمبر 2021 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2021.3
- ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2003
- ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000938 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0