لال لومڑ
لال لومڑ | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع [2][3][4] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | گوشت خور |
جنس: | لومڑ |
سائنسی نام | |
Vulpes vulpes[2][3][4][5] لنی اس ، 1758 | |
حمل کی مدت | 52 دن |
خريطة إنتشار الكائن |
|
| |
درستی - ترمیم |
لومڑ کے قبیل سے تعلق رکھنے والا ایک گوشت خور پستانیہ جانور ہے۔ برطانوی جزائر جہاں اب لومڑ کی مزید کسی بھی قسم کی نسل نہیں پائی جاتی، لال لومڑ کو صرف لومڑ بھی کہا جاتا ہے۔ گوشت خور جانوروں میں اس کی نسل سب سے زیادہ ہے، اس کا آبائی وطن کینیڈا اور الاسکا کو سمجھا جاتا ہے، جہاں سے متصل تقریباً علاقوں بشمول امریکا، یورپ، شمالی افریقہ اور تقریباً پورے ایشیا میں بشمول جاپان یہ جانور پایا جاتا ہے۔ یہ سب سے پہلے انیسویں صدی میں آسٹریلیا میں متعارف کرایا گیا تھا۔[6]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/23062 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2023
- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000892 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015
- ^ ا ب پ عنوان : A Guide to the Mammals of China. — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن — صفحہ: 421 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000892
- ↑ "معرف Vulpes vulpes دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2024ء
- ↑ "Vulpes vulpes"۔ جانوروں کا رنگارنگ آن لائن۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2007