سلسلہ کوہ اطلس
(کوہ اطلس سے رجوع مکرر)
اطلس شمال مغربی افریقا کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو مراکش، الجزائر اور تیونس کے درمیان 2400 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ اس سلسلے کی بلند ترین چوٹی جنوب مغربی مراکش کی جبل توبقال ہے جس کی بلندی 4167 میٹر ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ بحیرہ روم اور بحر اوقیانوس کو صحرائے اعظم سے جدا کرتا ہے۔
سلسلہ کوہ اطلس Mountains | |
---|---|
بلند ترین مقام | |
چوٹی | توبقال (Morocco) |
بلندی | 4,167 میٹر (13,671 فٹ) |
فہرست پہاڑ | سلسلہ ہائے کوہ کی فہرست |
بُعد | |
پھیلاؤ | 2,500 کلومیٹر (1,600 میل) |
جغرافیہ | |
Countries | المغرب, الجزائر اور تونس |
ارضیات |
اطلس پہاڑی سلسلے کے ساتھ ساتھ رہنے والی آبادی کی اکثریت مراکش میں بربر اور الجزائر میں عرب نسل سے تعلق رکھتی ہے۔