صحرا کی مائیں وہ مسیحی تارک الدنیا عورتیں جو چوتھی یا پانچویں صدی عیسوی میں مصر، فلسطین اور شام میں رہتی تھیں۔ وہ عام طور پر راہبانہ زندگی بسر کرتی تھیں بعض اوقات وہ زاہدہ کے طور پر بھی رہتی تھیں۔ اس کے علاوہ وہ خواتین جو صحرا سے باہر رہتی تھیں لیکن تارک الدنیا یا راہبانہ زندگی بسر کرنے والی ان ابتدائی خواتین سے متاثر ہو کر ان ہی کے طریقے اپنانے والیوں کو بھی صحرا کی مائیں کہا جاتا ہے۔[1]

ابتدائی صحرائی ماں مقدسہ پولا اور اس کی بیٹی ایوسٹوکیم ہمراہ ان کے روحانی مشیر مقدس جیروم—مصور Francisco de Zurbarán۔

حوالہ جات ترمیم

  1. William M. Johnston (2000)، "Desert Mothers"، Encyclopedia of Monasticism، 1، Fitzroy Dearborn Publishers، صفحہ: 373–374، ISBN 978-1-57958-090-2