صدر متحدہ عرب امارات

صدر متحدہ عرب امارات (President of the United Arab Emirates) متحدہ عرب امارات کی ریاست کا سربراہ ہے۔ صدر متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کا سپریم کمانڈر، چیئرمین سپریم کونسل اور سپریم پٹرولیم کونسل ہے۔

صدر متحدہ عرب امارات
Emblem of the United Arab Emirates.svg
بر سر عہدہ
Khalifa Bin Zayed Al Nahyan-CROPPED.jpg
خلیفہ بن زاید آل نہیان
از 3 نومبر 2004
تفصیلات
لقبہز ایکسی لینسی Majesty
یقینی وارثمحمد بن زاید آل نہیان
پہلا بادشاہزاید بن سلطان آل نہیان
قیام2 دسمبر 1971
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ

امتیاری نشانترميم

بیرونی روابطترميم