صفدر توکلی افغانستان میں معروف موسیقار اور گلوکار ہیں۔ صفدر نے نوجوانوں کی عمر میں موسیقی شروع کی۔

صفدر توکلی
پیدائشی نامصفدر
پیدائش1942 (عمر 81–82 سال)بامیان، افغانستان
تعلقہزارہ لوگ
آلاتدمبوره

صفدر توکلی 1942 میں بامیان، افغانستان میں ہزارہ خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔

صفدر توکلی نے ترکمانستان، کرغیزستان، تاجکستان، ازبکستان، منگولیا، آذربایجان، ایران اور پاکستان میں بہت سارے موسیقی کنسرٹس کیے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم