صفر مراد نیازاف
(ترکمانی میں: Saparmyrat Ataýewiç Nyýazow ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر ترکمانستان (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 نومبر 1990  – 21 دسمبر 2006 
 
قربان قلی بردی محمدوف  
معلومات شخصیت
پیدائش 19 فروری 1940ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قپچاق [8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 دسمبر 2006ء (66 سال)[11][1][12][13][4][5][14]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عشق آباد [15]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوویت اتحاد
ترکمانستان [16][17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ موزہ نیازف   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مراد نیازف   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ قربان‌سلطان اجہ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [19][20][21]،  آپ بیتی نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکمن زبان ،  روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں روح نامہ ،  ترکمانستان کا قومی ترانہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ صدر اعظم (عہدہ)   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف فرینڈشپ آف پیپلز
ترکمانستان کا ہیرو   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

ترکمانستان کے سابق صدر۔ صفرمراد نیازاف بچپن میں ہی یتیم ہو گئے۔ اُن کے والد دوسری جنگ عظیم میں اور اُن کی والدہ سن اُنیس سو اڑتالیس میں ترکمانستان کے دار الحکومت میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں ہلاک ہو گئیں۔

سیاسی زندگی

ترمیم

انھوں نے نوجوانی میں ہی کیمونسٹ پارٹی میں بہت تیزی سے ترقی کی اور صرف پینتالیس سال کی عمر میں کیمونسٹ پارٹی کے سیکرٹری بنے۔ اُس وقت ترکمانستان سابق سوویت یونین کا حصّہ تھا۔

حکمرانی

ترمیم

صفرمراد نیازاف ترکمانستان کی آزادی کے بعد سے اپنی موت تک ملک کے حکمران رہے۔ اُن کی حکومت کا شمار دنیا کی آمر ترین حکومتوں میں کیا جاتا رہا۔ ان کے دورِ حکومت میں کار میں ریڈیو لگانا، پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی کرنا اور نوجوان مردوں کے داڑھی رکھنے پر پابندی تھی۔

شخصیت

ترمیم

مراد نیازاف کو ذاتی تشہیر کی شوقین شخصیت سمجھا جاتا تھا کیونکہ انھوں نے ملک کے کئی شہروں اور ہوائی اڈوں کے نام اپنے نام سے منسوب کر رکھے۔ انھوں نے کئی عالی شان محل اور اپنے بہت بڑے بڑے مجسمے بنوائے۔ شہروں اور ہوائی اڈوں کے علاوہ ایک شہابی پتھر تک کو اُن کا نام دیا گیا۔ انھیں ترکمانباشی یا ’تمام ترکمانوں کا باپ‘ کہا جاتا ہے۔ انھوں نے تیل سے مالا مال ترکمانستان پر تقریباً بیس سال تک حکمرانی کی۔

الزامات

ترمیم

جب ملک میں غربت پھیلنے لگی اور ملک سیاسی تنہائی کا شکار ہو گیا تو اُن کے بہت سے حلیف ملک سے باہر چلے گئے تاکہ وہ وہاں سے حزب اختلاف کی آواز اٹھا سکیں۔ دوہزار دو میں اُن پر ملک میں موجود مخالفین کے جہاز کو تباہ کرنے کا الزام بھی لگا۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ مراد نیازاف نے میراث میں تعلیم اور صحت کے شدید بحران چھوڑے ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/121010732  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://www.telegraph.co.uk/news/obituaries/1537565/Saparmurat-Niyazov.html
  3. http://www.imdb.com/name/nm2241304/
  4. ^ ا ب http://www.imdb.com/name/nm2241304/bio
  5. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Saparmurad-Niyazov — بنام: Saparmurad Niyazov — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  6. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/nijasow-saparmurad-atajewitsch — بنام: Saparmurad Atajewitsch Nijasow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=43753 — بنام: Saparmurat Nijazov — عنوان : Hrvatska enciklopedija
  8. http://mondediplo.com/2015/02/11bouyguestan
  9. http://www.humanities360.com/index.php/view-article/5da1bafd_a07b_47ab_ab51_1a46e2bcbd57/
  10. http://issuu.com/449981/docs/central-asia-4-turkmenistan_v1_m56577569830512340
  11. http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/asia-pacific/6198983.stm
  12. http://lifeinlegacy.com/Display.aspx?weekof=2006-12-23
  13. http://www.amazon.com/Love-Me-Turkmenistan-Nicolas-Righetti/dp/1904563910
  14. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/17105034 — بنام: Saparmurat Atayevich Niyazov — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  15. The Art of the Impossible: Political Symbolism, and the Creation of National Identity and Collective Memory in Post-Soviet Turkmenistan
  16. http://www.nytimes.com/2001/10/02/opinion/america-s-central-asian-allies.html
  17. http://www.nytimes.com/2005/04/03/international/asia/03kyrgyzstan.html?pagewanted=print&position=
  18. http://www.imdb.com/list/ls059556609/
  19. http://countrylicious.com/turkmenistan/famous-people
  20. http://countrylicious.com/turkmenistan/images/c3580762d72c
  21. http://www.upi.com/topic/Saparmurat_Niyazov/