صلاح الدین البیطار (انگریزی: Salah al-Din al-Bitar) (عربی: صلاح الدين البيطار;‎ 1 جنوری 1912 – 21 جولائی 1980) ایک سوری سیاست دان تھا جس نے 1940ء کی دہائی کے اوائل میں میشیل عقلق کے ساتھ مل کر عرب سوشلسٹ بعث پارٹی - سوریہ علاقہ کی بنیاد رکھی۔ 1930ء کی دہائی کے اوائل میں پیرس میں طلبا کے طور پر، دونوں نے ایک نظریہ وضع کیا جس میں قوم پرستی اور سوشلزم کے پہلوؤں کو ملایا گیا تھا۔ بعد میں صلاح الدین البیطار نے سوریہ میں کئیی ابتدائی بعثی حکومتوں میں وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں لیکن اس پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی کیونکہ یہ مزید بنیاد پرست ہو گئی۔ 1966ء میں وہ ملک سے فرار ہو گئے، زیادہ تر یورپ میں رہے اور سیاسی طور پر اس وقت تک سرگرم رہے جب تک کہ 1980ء میں اسے پیرس میں حافظ الاسد کی حکومت سے منسلک نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کر دیا۔ [4][5][6][7]

صلاح الدین البیطار
(عربی میں: صلاح البيطار ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 مئی 1912ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 جولا‎ئی 1980ء (68 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس کا آٹھواں اراؤنڈڈسمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Salah-al-Din-Bitar — بنام: Salah al-Din Bitar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Salah-al-Din-Bitar — بنام: Salah al-Din Bitar
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000019031 — بنام: Salah El Bitar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Commins، David (2013)۔ "Bitar, Salah al-Din al- (1912–1980)"۔ Historical Dictionary of Syria (3rd ایڈیشن)۔ Plymouth, UK: Scare Crow Press, Inc.۔ ص 81۔ ISBN:978-0-8108-7820-4۔ Hafiz al-Asad's regime suspected Bitar of plotting against it, and, on 21 جولائی 1980, he was assassinated in Paris by Syrian agents
  5. Jongman، Albert J. (1988)۔ Political Terrorism: A New Guide to Actors, Authors, Concepts, Data Bases, Theories, and Literature۔ Transaction Publishers۔ ص 670۔ ISBN:978-1-4128-1566-6۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-01
  6. "Prominent Enemy Of Syria's Assad Is Slain in Paris"۔ www.washingtonpost.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-01
  7. Reich، Bernard (1990)۔ "Salah al-Din Bitar (1912–1980)"۔ Political Leaders of the Contemporary Middle East and North Africa: A Biographical Dictionary۔ Greenwood Press۔ ص 110, 111۔ ISBN:0-313-26213-6۔ LCCN:89-7498

کتابیات

ترمیم