صلاح الدین جونیجوایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

صلاح الدین جونیجو
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

صلاح الدین نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-210 (سانگھڑ-2) سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 150,195 ووٹ حاصل کیے جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رنر اپ سائرہ بانو نے 108,194 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NA-210 - Sanghar 2"۔ Dunya News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2024 
  2. "NA-210 Sanghar 2"۔ Geo News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2024